ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر //19مئی // این این این بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور.

لاہور: انڈونیشیا میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیےپاکستانی ہاکی ٹیم جکارتہ روانہ.

سرینگر / 19مئی / این این این
جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات.

سرنکوٹ کے مضافات میں اعلیٰ الصبح آتشزدگی کا ہولناک واقعہ

   26 Views   |      |   Friday, May, 20, 2022

سرنکوٹ کے مضافات میں اعلیٰ الصبح آتشزدگی کا ہولناک واقعہ

گائو خانے میں موجود ایک درجن بھیڑ بکریاں جھلس کر لقمہ اجل
سرینگر /27اپریل / این این این جموں کے پونچھ سرنکوٹ کے مضافات میں اعلیٰ الصبح آتشزدگی کے ایک ہولناک واقعہ میں درجنوں مویشی زندہ جھلس کر لقمہ اجل بن گئے ۔ ندز نیوز نیٹ ورک کے مطابق سرنکوٹ پونچھ کے کلر کٹل علاقے میں بدھ کی صبح اس وقت افر اتفری پھیل گئی جب ایک گائو خانہ میں میں اچانک آگ نمودار ہوئی۔ بتایا جاتا ہے کہ محمد فضل ولد وزیر محمد ساکنہ کلر کٹل کے گائو خانہ میں بدھ کی صبح اچانک آگ نمودار ہوئی جس کی وجہ سے پورے علاقے میں افراتفری کا ماحول پھیل گیا ۔ آگ لگنے کے ساتھ ہی مقامی لوگوں نے آگ بجھانے کی کوششیں کی اور آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا، تاہم آگ کی اس ہولناک واردات میں شیڈ کے اندر تین بھنسیں اور آٹھ بکریاں زندہ جل گئیں۔معلوم ہوا ہے آگ کی اس وار دار ت میں ایک درجن کے قریب مویشی زندہ جھلس کر لقمہ اجل بن گئے اور مالک کو لاکھوں روپے مالیت کا نقصان ہو گیا ۔ ایس ایچ او سورنکوٹ نیاز احمد نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ معاملے کی نسبت سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔انہوںنے بتایا کہ آگ لگنے کی وجوہات کے بارے میں کارورائی شروع کر دی گئی ہے اور تحقیقات جاری ہے ۔

متعلقہ خبریں

سرینگر //19مئی // این این این بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل کے الزام میں 01 شخص کو گرفتار.

لاہور: انڈونیشیا میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیےپاکستانی ہاکی ٹیم جکارتہ روانہ ہوگئی۔
ایشیا کپ کی چار بہترین ٹیمیں.

سرینگر / 19مئی / این این این
جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو پروفیسر نیلوفر خان کو یونیورسٹی.

میونخ: جرمن باکسنگ چیمپئین کے دوران ترک باکسر موسیٰ یامک رنگ میں ہارٹ اٹیک کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔
غیر.

ملک پوری دنیا کے لیے امید کی کرن ہے/وزیر اعظم نریند مودی نئی دہلی، 19 مئی
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان.