ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر /20مئی / این این این
جموں کے رام بن علاقے میں زیر تعمیر ٹنل ڈھہ جانے.

سرینگر /20مئی / این این این سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک ولیج لیول ورکر.

سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد.

زینہ پور ہ میں سی آر پی ایف گاڑی اور ٹرک کے مابین ٹکر

   25 Views   |      |   Friday, May, 20, 2022

جموں پٹھانکوٹ شاہراہ پر سڑک حادثہ ، خاتون اپنے کمسن بیٹے سمیت لقمہ اجل ، تین زخمی

پانچ سی آر پی ایف اہلکار زخمی ، ایک کی حالت نازک
سرینگر /26اپریل / این این این جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے زینہ پورہ علاقے میں سینٹر ریزرو پولیس فورس کی ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ حادثہ مین 5 سی آر پی ایف اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہیں، جن مین سے ایک اہلکار کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ ندا نیوز نیٹ ورک کے مطابق زینہ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز کی ایک گاڑی اور ایک ٹرک کے درمیان ٹکر ہونے سے 178 بٹالین سی آر پی ایف کے 5 اہلکار زخمی ہوگئے جن میں ایک اہلکار شدید زخمی ہوا ہے۔زخمی سی آر پی اہلکاروں کو نزدیکی ہسپتال زینہ پورہ علاج معالجے کے لیے پہنچایا گیا ہے۔ پولیس نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ زخمی سی آر پی ایف اہلکاروں کو اسپتال علاج کیلئے منتقل کیا گیا جبکہ حادثے سے متعلق کیس در ج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ خبریں

سرینگر /20مئی / این این این
جموں کے رام بن علاقے میں زیر تعمیر ٹنل ڈھہ جانے کے بعد 10افراد ٹنل کے اندر پھنسے ہیں.

سرینگر /20مئی / این این این سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک ولیج لیول ورکر ( وی ال ڈبیلو ) کو 10.4کلو گرام ہیرون سمیت.

سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ، ادھر محکمہ موسمیات.

  سرینگر /20مئی / این این این سرحد ی ضلع پونچھ میں آسمانی بجلی گر نے سے ایک شہری کی موت ہوئی ہے
این این این کو.

سرینگر //19مئی // این این این بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل کے الزام میں 01 شخص کو گرفتار.