ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

بڈگام میں معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل

   28 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد نارکوٹکس اور آئی ای ڈی سمیت گرفتار

پولیس نے دس افراد کی گرفتاری عمل میںلاکر دس گاڑیاں بھی ضبط کر لیں

سرینگر/25 اپریل/این این این بڈگام پولیس نے غیر قانونی کھدائی اور معدنیات کی نقل و حمل کے الزام میں10افراد کو گرفتار کیا اور دس ٹپر ضبط کیے گئے ۔ ندا نیوز نیٹ ورک کے مطابق وڈوان میں ناکے کی چیکنگ کے دوران پولیس چوکی سوئیبگ کی پولیس پارٹی نے معدنیات سے لدے 10 ٹپر قبضے میں لے کر مٹی کی غیر قانونی نکالنے اور نقل و حمل میں ملوث 10 افراد کو گرفتار کر کے ٹپروں کو موقع پر ہی قبضے میں لے لیا۔گرفتار افراد کی شناخت:فیا ض بٹ ولد محمد امین بٹ ساکنہ حاکرمولہ ،شبیر احمد ڈار ولد اعجاز احمد ڈار ساکنہ نصراللہ پورہ،عمران علی گنائی ولد علی محمد گنائی ساکن پیرس آباد،محمد عمران شاہ ولد محمد شفیع شاہ ساکنہ حاجی باغ،شوکت احمد شاہ ولد عبدالعزیز سکنہ حاجی باغ،مدثر احمد ملہ ولد غلام محمد ملہ ساکن ڈورو سبدان ،مرتضیٰ علی بٹ ولد علی محمد بٹ ساکن ہاکرمولہ ،محمد یاسین قاضی ولد غلام احمد قاضی ساکنہ۔ پانیوانی ،محمد اقبال ڈار ولد محمد مقبول ساکن نصر اللہ پورہ اور ظہور احمد شیخ ولد محمد امین ساکن ٹینگ پورہ کے بطو رہوئی ہے۔پولیس نے موقعہ پر دس ٹپر بھی ضبط کر لئے ۔ تھانہ پولیس بڈگام نے اس سلسلے میں، مقدمہ ایف آئی آر نمبر 119/2022، قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت درج کیا ہے اور تحقیقات شروع کردی گئی۔غیر قانونی کان کنی کی سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ کمیونٹی ممبران سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں ہونے والے جرائم کے بارے میں معلومات اپنے متعلقہ پولیس یونٹوں کے ساتھ شیئر کریں۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.