ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون

   35 Views   |      |   Sunday, May, 29, 2022

سوپور میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

سرینگر /24اپریل / این این این منشیات کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھتے ہوئے سوپور پولیس نے ایک بدنام زمانہ منیشات فروش کو ممنوعہ نشیلی مادہ سمیت گرفتارکرکے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔ ندا نیوز نیٹ ورک کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے پولیس چوکی فروٹ منڈ سوپورہ نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1104 کیپسول سپاسموپروکسیون پلس برآمد کر لئے۔اچبل کراسنگ پر پی ایس آئی عرفان نذیر کی سربراہی میں ناکے پر پولیس پارٹی نے ایک شخص کو مشکوک حالت میں گھومتے ہوئے پایا اور اسے چیکنگ کے لیے روک دیا گیا۔ چیکنگ کے دوران، اس شخص کے پاس ممنوعہ نشیلی مادہ برآمد کرکے ضبط کی ۔گرفتار منشیات فروش کی شناخت اشفاق مشتاق میرعرف پن میرولدمشتاق احمد میرساکن اچبل سوپورکے بطو رہوئی ہے۔ تھانہ پولیس سوپور نے اس سلسلے میں کیس زیر ایف آئی آر نمبر 72/2022 قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت درج کیا ہے۔کمیونٹی ممبران سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں منشیات فروشوں کے بارے میں کسی بھی معلومات کے ساتھ آگے آئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.