ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.

پلہالن پٹن میں زیارت گاہ اور دیگر نقب زنی کے واقعات میںملوث تین افراد گرفتار

   29 Views   |      |   Tuesday, May, 24, 2022

بانہال کے شہری کی نعش تین روز بعد ریاسی سے بر آمد

سی سی ٹی وی کیمرے ، موبائیل فون اور دیگر ساز و سامان بر آمد ، مزید تحقیقات جاری

سرینگر /19اپریل / این این این بارہمولہ پولیس نے تین نقب زنوںکو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے مال مسروقہ برآمد کرکے ضبط کی ۔ندا نیوز نیٹ ورک کے مطابق پولیس چوکی پلہالن کو انتظامہ کمیٹی زیارت شریف پلہالن اور دیگر علاقوں کے رہائشیوں کی جانب سے وقتاً فوقتاً چوری کی وارداتوں کے حوالے سے تحریری شکایات موصول ہوئیں اور اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر 66/2022 زیر دفعہ 457، 380 آئی پی سی سٹیشن تھانہ پتن میں درج کیا گیا۔ .پولیس چوری کی ان واردات کے متعلق ایس ایچ او پی ایس پٹن کی سربراہی میں ایک خصوصی تفتیشی پولیس ٹیم ایس ڈی پی او پٹن کی زیر نگرانی میں تشکیل دی گئی ۔ تفتیشی آفیسران نے متعدد مشتبہ مقامات پر چھاپے ڈالکر کئی مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ کیلئے بلایا اور آخر کار ایک نقب زن کو گرفتار جس کی شناخت بلال احمد وازہ ولد محمد اشرف وازہ ساکن رائے پورہ پلہالن پٹن کے طور پر ہوئی ہے مذکورہ نقب کے انکشاف پر پولیس دیگر نقب زنوں کی گرفتاری بعمل لائی جن کی شناخت ازاردین بٹ ولد عبدل مجید بٹ تنترائے پورہ پلہالن اور ہاشم رمضان گوجری ولد محمد رمضان گوجری ساکن گوجری محلہ پلہالن کو فوری طور پر گرفتار کر لیا گیا۔گرفتارکئے گئے نقب زنوں کے قبضے سے سی سی ٹی وی کیمرہ، موبائل فون اور تانبے کا سامان برآمد ہوا۔ انہوں نے علاقے میں ہونے والی چوری کی مختلف وارداتوں میں ملوث ہونے کا بھی اعتراف کیا۔علاقہ کے عام لوگوں نے بارہمولہ پولیس کی طرف سے چوروں کے خلاف کارروائی کو سراہا ہے۔

متعلقہ خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.

سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.

نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.