ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

ماہ رمضان کے مقدس ماہ کے پیش نظر عمرہ زائرین کیلئے سہولیات

   32 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

ماہ رمضان کے مقدس ماہ کے پیش نظر عمرہ زائرین کیلئے سہولیات

سعودی حکومت نے مسجد الحرام اور نبوی کی توسیع کرتے 60 سے داخلی اور خارجی راستے مختص کردیے
سرینگر /16اپریل / ندا نیوز نیٹ ورک ماہ رمضان میں سعودی حکومت نے مسجد الحرام اور نبوی کی توسیع کرتے ہوئے عمرہ زائرین کو پریشانی سے بچانے کیلئے 60 سے زائد داخلی اور خارجی راستے مختص کردیے۔ندا نیوز نیٹ ورک مانیٹرنگ کے مطابق ماہ رمضان کے مقدس ماہ کے پیش نظر عمرہ زائرین کی سہولیات کیلئے 60 سے زائد داخلی اور خارجی راستے مختص کردیے۔اس حوالے سے جنرل پریزیڈنسی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرے کے دوران زائرین کو مشکل سے بچانے کیلئے 61 داخلی اور خارجی راستے بنائے گئے ہیں، جن میں سے 17 تیسری بار مسجد کی توسیع کے لیے بنائے گئے تھے، 23 شاہ فہد اور 7 الماسہ کے علاقے میں اور اجیاد پل گیٹ کی جگہ شامل ہیں۔جنرل پریزیڈنسی نے ہنگامی انتظامات کے لیے 4 جبکہ دیگر خدمات کیلئے بھی 10 دروازے مختص کیے گئے ہیں۔تقریباً 330 ملازمین مخصوص دروازوں سے نمازیوں کے داخلے اور باہر نکلنے کے انتظام میں حصہ لیں گے تاکہ نقل و حمل کو یقینی بنایا جاسکے۔ اس کے علاوہ مردوں کے لیے 35 اور خواتین کے لیے 30 نمازی جگہیں تیار کی گئی ہیں۔مساجد کے امور کے لیے جنرل پریزیڈنسی کے صدر شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کا کہنا ہے کہ رمضان کے مقدس مہینے کے لیے ایک منصوبے کے تحت نمازیوں اور عمرہ ادا کرنے والوں کے لیے تمام ضروری خدمات فراہم کی جاسکیں

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.