ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ.

فوجیوں سے بھری سومو گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر حادثے کی شکار

   32 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

کونہِ بل پانپور میں ٹریکٹر الٹ جانے سے دو افراد کی موت

تین فوجی اہلکاراز جاں ، پانچ دیگر شدید زخمی ، سرینگر کے فوجی اسپتال میںزیر علاج
ڈرائیور گاڑی پر قابو کھو بیٹھا اور حادثہ پیش آیا ، کوئی پتھر ائو نہیں ہوا / دفاعی ترجمان
سرینگر/14اپریل / این این این جنوبی ضلع شوپیان کے کنی پورہ علاقے میں فوجیوں سے بھری سومو گاڑی کو حادثے پیش آنے کے نتیجے میں زخمیوں میں سے ایک اور فوجی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا جس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 3تک پہنچ گئی ہے جبکہ پانچ دیگر زخمی ہے ۔ ندا نیو زنیٹ ورک کو دفاعی ترجمان سے ملی تفصیلات کے مطابق فوج کے 44آر آر کی ایک پارٹی سومو میں سوار تھی جس دوران کنی پورہ شوپیان کے نزدیک ڈرائیور گاڑی پر قابو کھو بیٹھا اور سومو گاڑی حادثے کی شکار ہوئی جس کے نتیجے میںگاڑی میں سوار آٹھ فوجی اہلکار زخمی ہو گئے ۔ دفاعی ترجمان کے مطابق زخمی فوجیوں کو علاج کیلئے پہلے ضلع اسپتال شوپیان پہنچایا گیا جہاں دو فوجیوں کی موت ہوئی جس کے بعد دیگر کو علاج کیلئے سرینگر کے فوجی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ شام دیر گئے اور ایک اور فوجی اہلکار کی موت ہوئی جس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعدا د 3تک پہنچ گئی ہے جبکہ دیگر زخمی فوجی اہلکاروں کا علاج جاری ہے ۔ ادھر دفاعی ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ بات پہلے پولیس نے واضح کر دی ہے کہ گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر حادثہ پیش آیا جبکہ علاقے میں پتھر بازی کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ۔

متعلقہ خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ بانو زوجہ بشیر احمد ساکنہ پازنتھ نامی.

سرینگر کے صورہ اور اونتی پورہ کے آگہانجی پورہ علاقوں میں فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مسلح تصادم آرائیوں.

سرینگر /26مئی جنوبی قصبہ اونتی پورہ کے آگہناز پورہ علاقے میں جمعرات کی شام فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین.