ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

سرینگر کے تمام دکانداروں کو 19اپریل تک سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی ہدایت

   31 Views   |      |   Sunday, May, 29, 2022

سرینگر کے تمام دکانداروں کو 19اپریل تک سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی ہدایت

کوئی بھی دکاندار احکامات کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا تو ایف آئی آر درج ہو گی / ڈی سی سرینگر
سرینگر /13اپریل / این این این پولیس کی جانب سے سرینگر کے تمام دکانداروں کو سی سی ٹی وی نصب کرنے کی ہدایت کے بعد ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر نے دکانداروں سے کہا ہے کہ وہ 19اپریل تک سی سی ٹی وی نصب کریں بصورت دیگر ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی ۔ ندا نیوز نیٹ ورک کے مطابق سرینگر کے ڈپٹی کمشنر اعجاز اسد نے5 اپریل کو ایک آڈر جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر میں حالیہ عسکریت پسندوں کے حملے کے پیش نظر اور جان و مال کے تحفظ کے لیے دکاندار اپنت دکانون میں معیاری سی سی ٹی وی کیمرے کو نصب کریں۔سرینگر پولیس نے سی سی ٹی وی نصب کرنے کی تاریخ مقریر کیاس حوالے سے سرینگر پولیس نے منگل کو ضلع کے تمام اداروں سے سی سی ٹی وی 19 اپریل تک نصب کرنے کی ہدایت دی ہے۔سرینگر پولیس نے ٹویٹ کر کے کہا کہ سرینگر کے تمام اداروں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ سی سی ٹی وی نصب کریں جیسا کہ ڈی ایم سرینگر آرڈر مورخہ 5 اپریل 2022 کے ذریعے ہدایت کی گئی ہے۔ اس حکم کی عدم تعمیل پر کارروائی کی جاسکتی ہے۔پولیس نے ٹویٹ میں مزید کہا کہ سی سی ٹی وی نصب کرنے کی آخری تاریخ 19 ہے۔ سی سی ٹی وی آپ کے اپنے تحفظ اور روک تھام کے لیے ہیں۔ادھر ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر نے دکانداروں سے کہا ہے کہ وہ سی سی ٹی وی 19اپریل سے پہلے پہلے نصب کریں بصورت دیگر ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی ۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.