ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

سال رواں میں امرناتھ یاترا 30 جون کو شروع ہوکر 11 اگست کو اختتام پذیر ہوگی

   31 Views   |      |   Sunday, May, 29, 2022

ماہ جون کے آخر سے شروع ہونی والی امرناتھ یاترا کے سلسلے میں کڑے سیکورٹی انتظامات

رام بن میںیاتری نواس قائم ہوگا ، اس سال 3لاکھ سے زائد یاتریوں کی آمد متوقع / چیف ایگزیکٹو آفیسر
رجسٹریشن کیلئے جموں و کشمیر بینک، پی این بی بینک، یس بینک اور ایس بی آئی بینک برانچوں کی خدمات حاصل ہو گی
سرینگر /08اپریل / ندا نیوز نیٹ ورک امرناتھ شرائن بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نتیشوار کمار نے بتایا کہ کووڈ 19 وبائی بیماری کی وجہ سے دو سال تک معطل رہنے کے بعدسالانہ امرناتھ یاترا 30 جون کو شروع ہونے والی ہے اور 11 اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے رام بن ضلع میں ایک یاتری نواس بنایا گیا ہے جس میں 3000 یاتریوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ بورڈ اس سال امرناتھ گپھامیں اوسطاً تین لاکھ سے زیادہ ش ردھالوئوں آمد کی توقع کر رہا ہے۔ ندا نیوز نیٹ ورک کے مطابق دو سال تک معطل رہنے والی امرناتھ یاترا امسال 30جون سے شروع ہوگی ۔ اس سلسلے میں تفصیلات دیتے ہوئے امرناتھ شرائن بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نتیشوار کمار نے بتایا کہ کووڈ 19 وبائی بیماری کی وجہ سے دو سال تک معطل رہنے کے بعدسالانہ امرناتھ یاترا 30 جون کو شروع ہونے والی ہے اور 11 اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے رام بن ضلع میں ایک یاتری نواس بنایا گیا ہے جس میں 3000 یاتریوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ بورڈ اس سال امرناتھ گپھامیں اوسطاً تین لاکھ سے زیادہ ش ردھالووئوں آمد کی توقع کر رہا ہے۔ کمار نے یہ بھی بتایا کہ امرناتھ یاترا کیلئے رجسٹریشن اس سال 11 اپریل سے شروع ہوگی۔ یاتری شرائن بورڈ کی ویب سائٹ اور موبائل ایپ کے ذریعہ آن لائن رجسٹریشن بھی کر سکتے ہیں- انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے رامبن ضلع میں ایک یاتری نواس بنایا گیا ہے جس میں 3000 یاتریوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ بورڈ اس سال امرناتھ گپھامیں اوسطاً تین لاکھ سے زیادہ ش ردھالوئوں آمد کی توقع کر رہا ہے۔یاترا کیلئے رجسٹریشن 11 اپریل کو جموں و کشمیر بینک، پی این بی بینک، یس بینک کی 446 برانچوں اور ملک بھر میں ایس بی آئی بینک کی 100 برانچوں میں شروع ہوگی۔ ہمیں تین لاکھ سے زیادہ یاتریوں کی توقع ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یاتریوںکو آر ایف آئی ڈی دیا جائے گا جس کے ذریعے شرائن بورڈ یاتریوں کو ٹریک کر سکتا ہے۔ ٹٹو ہینڈلرز کے لیے انشورنس کوریج کی مدت ایک سال تک بڑھ گئی ہے۔ یاتریوں کیلئے انشورنس کور اس سال 3 لاکھ روپے سے بڑھا کر 5 لاکھ کر دیا گیا ہے۔ تمام ہندو دیوتائوں میں سے شیو کی نہ صرف ہندوستانی بلکہ دوسرے ممالک کے لوگ بھی پوجا کرتے ہیں۔ بھگوان شیو کی پوتر گپھا امرناتھ کے دیدار کرنے کیلئے عقیدت مند ہر سال گرمیوں کے مہینوں میں جنوبی کشمیر میں شری امرناتھ جی کی عبادت گاہ تک خوفناک پہاڑوں سے گزرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.