ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

رفیع آباد لڈورہ جموں کشمیر پولیس اور فوج کی کارروائی

   44 Views   |      |   Sunday, May, 29, 2022

ماسئمہ میں احتجاج اور سنگبازی ، پولیس نے دس افراد کو گرفتار کر لیا

لشکر طیبہ سے وابستہ ایک عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا کیا دعویٰ
سرینگر /05اپریل /ندا نیوز نیٹ ورک رفیع آباد کے لڈورہ علاقے میں جموں وکشمیر پولیس نے لشکر طیبہ سے وابستہ ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا ہے۔ ندا نیوز نیٹ ورک کے مطابق بارہمولہ کے رفیع آباد کے لڈورہ علاقے میں جموں وکشمیر پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی کے دوران لشکر طیبہ سے وابستہ ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق علاقے میں ایک تلاشی کاروائی کے دوران اس عسکریت پسند کو گرفتار کیا گیا اور اس کے قبضے سے اسلحہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔ گرفتار شدہ عسکریت پسند کی پہچان محمد اقبال خان کے طور پر ہوئی ہے اور یہ بیروا بڈگام کا رہنے والا ہے۔ اس سلسلے میں اس کے خلاف کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔ وہیں گزشتہ ماہ ضلع پلوامہ میں پولیس نے عسکریت پسند تنظیم جیش محمد کے ایک سرگرم عسکریت پسند کو گرفتار کیا تھا۔ پولیس نے گرفتار شدہ عسکریت پسند کے قبضے سے ایک پستول سمیت گولہ بارود برآمد کیا تھا۔ گرفتار شدہ عسکریت پسند کی شناخت ابرار بشیر ولد بشیر احمد بھٹ ساکن تکیہ پلوامہ کے بطور کی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.