ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی مہم

   42 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

ماسئمہ میں احتجاج اور سنگبازی ، پولیس نے دس افراد کو گرفتار کر لیا

سوپورمیں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مادہ بر آمد
سرینگر /25مارچ / ندا نیوز نیٹ ورک // منشیات کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھتے ہوئے سوپورپولیس نے دو منشیات فروش کو گرفتار کیا ۔ اس کے قبضے سے ممنوعہ نشیلی مادہ بر آمد کیا ۔ ندا نیوز نیٹ ورک کے مطابق پولیس اسٹیشن پانزلہ اور پولیس کمپونیٹ رفیع آباد نے مل کر نادی حل کراسنگ پر ناکہ چیکنگ کے دوران ایک گاڑی زیر نمبر JK01N 5535 کو روک لیا جس میں دو اشخاص سوار تھے کو تلاشی شروع کی ۔ دوران تلاشی ان کے قبضے سے 1500گرام چرس جیسا مادہ برآمد کیا ۔ ان کی شناخت محمد شفع شاہ ولد علی محمد ساکن تکیہ واگورہ اور شوکت احمد میر ولد فاروق احمد ساکن نہال پورہ پٹن کے طور پرہے ۔ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن پانزلہ میں ایف ائی آر نمبر 19/2022 کو متعلقہ دفعات کے تحت اندراج کیا۔ اور مزید تفتیش شروع کی گئی۔ کمیونٹی کے اراکین سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں منشیات فروشوں کے بارے میں کسی بھی معلومات کے ساتھ آگے آئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.