ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر /20مئی / این این این
جموں کے رام بن علاقے میں زیر تعمیر ٹنل ڈھہ جانے.

سرینگر /20مئی / این این این سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک ولیج لیول ورکر.

سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد.

پارلیمنٹ میں روڑ، ٹرانسپورٹ اور قومی شاہرائوں کے گرانٹس پر بحث

   36 Views   |      |   Friday, May, 20, 2022

عید کی مسرت گھڑیوں میں اپنے ضرروت مند بھائی بہنوں کو یاد کرنے کی ضرورت

زوجیلا ٹنل میں دو ٹیوب بنائے جائیں اور مقامی لوگوں کو روزگار فراہم کیا جائے/ ڈاکٹر فاروق
سرینگر /22مارچ / ندا نیوز نیٹ ورک// زوجیلا ٹنل کی تعمیر ایک خوش آئندہ اقدام لیکن ٹنل میں ایک ٹیوب کے بجائے دو ٹیوب بنائے جانے چاہئیں کیونکہ ایک ٹیوپ سے ہمیشہ حادثات کا احتمال رہتا ہے کا دعویٰ کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ (رکن پارلیمان) نے لوک سبھا میں بجٹ اجلاس کے دوران روڑ، ٹرانسپورٹ اور قومی شاہرائوں کے گرانٹس پر بحث کے دوران متعلقہ وزیر نتن گڈکری کی توجہ زوجیلا ٹنل کی تعمیر کی طرف مرکوز کرائی۔ندا نیوز نیٹ ورک کے مطابق لوک سبھا میں بجٹ اجلاس کے دوران روڑ، ٹرانسپورٹ اور قومی شاہرائوں کے گرانٹس پر بحث کے دوران ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ زوجیلا ٹنل کی تعمیر ایک خوش آئندہ اقدام لیکن ٹنل میں ایک ٹیوب کے بجائے دو ٹیوب بنائے جانے چاہئیں کیونکہ ایک ٹیوپ سے ہمیشہ حادثات کا احتمال رہتا ہے۔ انہوں نے اُمید ظاہر کی کہ وہ اس پروجیکٹ پر نظر ثانی کریں گے اور دو ٹیوب بنائے جائیںگے۔ انہوں نے کہاکہ دو ٹیوب بنانے سے مسافروں کو بھی آسانی ہوگی۔ اس کے علاوہ انہوں نے زوجیلا اور دیگر سڑک پروجیکٹوں میں مقامی لوگوںکو روزگار نہ دیئے جانے کا معاملہ بھی اُجاگر کیا اور کہا کہ ٹنلوں اور دیگر پروجیکٹوں کی تعمیر کے وقت ہم سے وعدہ کیا تھا کہ اس میں مقامی لوگوںکو روزگار فراہم کیا جائے گا لیکن اس کے برعکس آج ان پروجیکٹوں میں باہری لوگوں کو زیادہ ترجیح دی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے اقدامات سے نہ صرف بے روزگاری بڑھتی ہے بلکہ لوگوں میں بداعتمادی بھی پیدا ہوتی ہے۔ انہوں نے مرکزی وزیر سے اپیل کی کہ وہ مقامی لوگوں کو زیادہ سے زیادہ روزگار دینے کیلئے اقدامات اُٹھائیں۔

متعلقہ خبریں

سرینگر /20مئی / این این این
جموں کے رام بن علاقے میں زیر تعمیر ٹنل ڈھہ جانے کے بعد 10افراد ٹنل کے اندر پھنسے ہیں.

سرینگر /20مئی / این این این سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک ولیج لیول ورکر ( وی ال ڈبیلو ) کو 10.4کلو گرام ہیرون سمیت.

سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ، ادھر محکمہ موسمیات.

  سرینگر /20مئی / این این این سرحد ی ضلع پونچھ میں آسمانی بجلی گر نے سے ایک شہری کی موت ہوئی ہے
این این این کو.

سرینگر //19مئی // این این این بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل کے الزام میں 01 شخص کو گرفتار.