ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.

گوٹہ پورہ بڈگام میں مشتبہ عسکریت پسند نمودار

   81 Views   |      |   Wednesday, May, 25, 2022

راجوری کے ریحان علاقے میں سڑک حادثہ

شہری پر گولیاں چلاکر اُس کو ابدی نیند سلادیا
21مارچ/ندا نیوز نیٹ ورک وسطی ضلع بڈگام کے گوٹہ پورہ علاقے میں اُس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب مشتبہ عسکریت پسندوں نے ایک شہری پر گھر کے نزدیک گولیاں چلا کر اس کو ابدی نیند سلا دیا۔ ندا نیوز نیٹ ورک کے مطابق مشتبہ عسکریت پسندوں نے سوموار کی شام تجمل محی الدین راتھر ساکنہ گوٹہ پورہ بڈگام پر اُن کے گھر کے نزدیک گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں وہ شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ اگر چہ تجمل محی الدین کو شدید زخمی حالت میں علاج و معالجہ کیلئے اسپتال لیجانے کی کوشش کی گئی تاہم ڈاکٹروں نے اُنہیں وہاں مردہ قرار دیا۔ پولیس کے ایک سینئر آفیسر نے واقعہ کی تزدیک کرتے ہوئے بتایا کہ ملی ٹینٹوں نے ایک عام شہری جس کی شناخت تجمل محی الدین راتھر کے بطور ہوئی پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں اُن کی موت واقعہ ہوئی ۔ پولیس کے مطابق معاملے کی نسبت کیس درج کرکے پورے علاقے کو محاصرے میں لیکر حملہ آوروں کو ڈھونڈ نکالنے کیلئے تلاشی کاروائی شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.

سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.

نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.