ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

پلوامہ میں انفارمیشن سینٹر اور ڈسڑکٹ کلچرل سوسائٹی کے باہمی اشتراک سے محفل مشاعرہ کا انعقاد

   147 Views   |      |   Sunday, May, 29, 2022

پلوامہ میں انفارمیشن سینٹر اور ڈسڑکٹ کلچرل سوسائٹی کے باہمی اشتراک سے محفل مشاعرہ کا انعقاد

شعراء نے کشمیری اور اردو زبانوں میں اپنا کلام سنایا

پلوامہ/ تنہا ایاز/ ڈسڑکٹ انفارمیشن سینٹر پلوامہ اور ادبی تنظیم ڈسڑکٹ کلچرل سوسائٹی کے باہمی اشتراک سے پلوامہ میں محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی شعرا نے اپنا کلام پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع پلوامہ میں معروف ادبی تنظیم ڈسڑکٹ کلچرل سوسائٹی پلوامہ اور ضلع انفارمیشن کے اشتراک سے محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت تنظیم کے صدر غلام رسول مشکور نے کی۔مشاعرے میں شعراء نے کشمیری اور اردو زبانوں میں اپنا کلام سنایا۔محفلِ مشاعرے میں جن شعراء نے شرکت کی ان میں شمس سلیم، غلام رسول مشکور، جلال الدین دلنواز، غلام محمد دلشاد،غلام محمد جنگل ناڈی،عبدالرشید،عاشق اشتیاق، تاج النسائ،میر عبدل احد،عبدل رحمان میر، جاوید قلمی، مشاق مزروب اور شیخ گزار قابل ذکر ہے۔مشاعرے کی نظامت شمس نے انجام دیں۔تقریب کے آخر پر ڈسڑکٹ کلچرل سوسائٹی کے صدر نے انفارمیشن سنٹر پلوامہ کا تعاون کے لئے شکریہ ادا کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

ولر اردو ادبی فورم کشمیر ……………2022 نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر.

ولر اردو ادبی فورم کشمیر ……………2022 نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر.