ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.

جیلوں میں نظر بند 96قیدی

   66 Views   |      |   Tuesday, May, 24, 2022

بانہال کے شہری کی نعش تین روز بعد ریاسی سے بر آمد

ہریانہ ، دلی اور اتر پردیش کے ہائی سکورٹی والے جیلوں میں منتقل

سرینگر/12مارچ/جموں کے کوٹ بلوال اور سرینگر کے سنیٹرل جیل سمیت دیگر جیلوں میں نظر بند 96قیدیوں جن میں زیادہ تر جنگجو تھے کو دلی ، اتر پردیش اور ہریانہ کے ہائی سیکورٹی جیل منتقل کیا گیا ہے ۔ سی این آئی کے مطابق جموں کے انگریزی روزنامہ میں شائع ایک خبر کے مطابق جموں کشمیر انتظامیہ نے جموں کشمیر کے مختلف جیلوں میں نظر بند 96قیدیوں کو بیرون ریاستی جیلوں کو منتقل کیا گیا ہے ۔ اخباری رپورٹ کے مطابق96قیدیوں میں سے 53عساکر جو مختلف عسکری سرگرمیوں میںملوث ہونے یا انہیں مسلح جھڑپوں کے دوران گرفتا ر کیا گیا ہے بھی شامل ہے جبکہ ان کے علاوہ 3مجرم جن پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد تھا کو بھی دلی ، ہریانہ اور اتر پردیش کے ہائی سکورٹی والے جیلوں میںمنتقل کیا گیا ہے اور یہ تمام قیدی جموں کے کوٹ بلوال جیل میں نظر بند تھے جبکہ ان کے علاوہ 40قیدی جو سرینگر کے سنیٹرل جیل اور دیگر جیلوں میں بند تھے کو بھی وہا ں سے سیکورٹی کے انتہائی حصار میں نکا ل کر ہریانہ ، دلی اور اتر پردیش کے جیل منتقل کیا گیا جہاں انہیں ہائی سیکورٹی زون میںرکھا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.

سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.

نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.