صورہ سرینگر میں ملی ٹنٹ حملے میںپولیس اہلکار از جان ،بیٹی زخمی 54

ضلع پلوامہ کے بٹہ پورہ میں مسلح تصادم اآرائی شروع

سری نگر// جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے بٹہ پورہ علاقے میں جمعرات کی صبح سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔
کشمیر زون پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ پلوامہ کے نائینہ بٹہ پورہ علاقے میں تصادم چھڑ گیا ہے اور سیکورٹی فورسز کام پر لگے ہوئے ہیں۔
قبل ازیں ذرائع نے بتایا کہ جنگجوؤں کے چھپنے کی اطلاع موصول ہونے پر سیکورٹی فورسز نے پلوامہ کے نائینہ بٹہ پورہ علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریش شروع کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ جوں ہی تلاشی آپریشن کی ایک ٹیم ایک مشکوک مقام کے نزدیک پہنچی تو وہاں چھپے جنگجوؤں نے اس پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں