ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.

پولیس حراست میں منشیات فروش کی موت

   88 Views   |      |   Tuesday, May, 24, 2022

پولیس حراست میں منشیات فروش کی موت

جوڈیشل انکوائری کے احکامات صادر کئے
سرینگر//07 مارچ//کشتواڑ ضلع کے پولیس تھانہ چھاترو میں منشیات اسملر کی مشکوک حالت میں موت واقع ہوئی ہے جس کے بعد انتظامیہ نے اس ضمن میں مجسٹرئیل انکوائری کے احکامات صادر کئے۔ ضلع کشتواڑ کے پولیس تھانہ چھاترو میں منشیات سمگلر کی مشکوک حالات موت ہو گئی ہے۔ پولیس ذرایع نے بتایا کہ 26فروری کو پولیس تھانہ چھاترو نے منشیات اسمگلر عبدالطیف ولد محمد رمضان ساکنہ پارنہ چنگام کو گرفتار کرکے اسکے قبضئے سے 9کلو 800گرام چرس جیسی مواد برآمد کیا تھا اور اسے ایف ائی ار زیر نمبر 18/2022این ڈی پی ایس کے تحت گرفتار کیا تھا جسکے بعد اسے دس روز کی ریمنانڈ پر لیا گیا تھا۔ سوموار کو اسکی ریمانڈ کی مدت ختم ہورہی تھی۔ پولیس کے مطابق اتوار کی دیررات چھاترو تھانہ کیاندر حوالات میں ہی اس نے کمبل سے خودکشی انجام دی جسکے بعد اسے پولیس نے پی ایچ سی چھاترو منتقل کیا جہاں ڈاکڑروں نے اسیمردہ قرار دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ قانونی لوازامات کو مکمل کرنے کے بعد اسکی نعش کو اخری رسومات کیلے ورثاکے حوالے کردیاگیا۔واضح رہے کہ عبدالطیف تین بچوں کا واحد سہارا تھا۔ تاہم ابھی تک اسکے گھر والوں میں سے کوئی بھی سامنے نہیں آیا ہے۔وہیں ضلع انتظامیہ نے اسکی جوڈیشل انکوایری کے احکامات صادر کے ہیں جبکہ ایس ڈی ایم کو مڑواہ کو انکوایری افسرتعینات کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.

سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.

نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.