ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.

گرام سبھا کی میٹنگ میدان جنگ میں تبدیل، سرپنچ سمیت چار زخمی

   110 Views   |      |   Wednesday, May, 25, 2022

جے کے بینک گارڈ کی رائفل سے حادثاتی طور پر گولی نکلی

سری نگر، 02مارچ //شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے سمبل سونہ واری کے نسبل علاقے میں بدھ کے روز ٹینگ پورہ گرام سبھا کی میٹنگ کے دوران دو گروپوں کے درمیان تو تو میں میں شروع ہوئی جس نے جھگڑے کا رخ اختیار کیا جس کے نتیجے میں سرپنچ سمیت چار افراد زخمی ہو گئے ۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سونہ واری کے ٹینگ پورہ گرام سبھا کی میٹنگ کے دوران پنچایت ممبران نے دوسرے گروپ کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز کی مخالفت کی جس دوران میٹنگ میں موجود دو گروپوں کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوئی جس نے بعد میں جھگڑے کا رخ اختیار کیا۔سرکاری ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آپسی تصادم کے دوران سرپنچ سمیت تین افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔انہوں نے مزید کہاکہ زخمی سرپنچ جس کی شناخت معراج راتھر کے بطور ہوئی ہے کو مزید علاج ومعالجہ کی خاطر سری نگر ہسپتال ریفر کیا گیا ہے ۔پولیس نے معاملے کی نسبت سی آر پی سی کی مختلف دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔علاوہ ازیں سوشل میڈیا پراس حوالے سے ایک ویڈیو بھی وائرل ہواہے جس میں زخمیوں کو ہسپتال میں مرہم پٹی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔

متعلقہ خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.

سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.

نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.