اوڑی میں وی ایل ڈبیلو کروڑوں روپے کے ہیرون سمیت گرفتار 52

صنعت نگر سرینگر سیکورٹی فورسز کی مشتر کہ کارورائی

عسکری تنظیم لشکر طیبہ کا معاون کار گرفتار، اسلحہ و ہتھیار بر آمد
سرینگر/یکم مارچ/سرینگر کے صنعت نگر علاقے میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ طور پر عسکری تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ ایک معاون کارکو گرفتارکرکے اس کے قبضے سے قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کی۔سی این آئی کو پولیس ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایک مصدقہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے سرینگر پولیس نے سیکورٹی فورسزکے ساتھ صنعت نگر علاقے میں تلاشی کاروائی شروع کردی تلاشی کاروائی کے دوروان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کالعدم عسکری تنظیم لشکر طیبہ کے ایک معاون کارکن گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے قابل اعتراض مواد برآمد ہوا۔تحقیقات کے دوران اس بات کا بھی انکشاف ہوا کہ مذکورہ معاون کار لشکر کے ساتھ رابطے میں تھا ، پولیس نے ضبط کئے کئے سامان کو کیس فائیل کے ساتھ رکھا گیا تاکہ مذید تحقیقات ہوسکے ۔پولیس نے اس معاملے میںکیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں