ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

مرکزی اقلیت کی وزارت کی جانب سے غیر معمولی احکامات صادر

   106 Views   |      |   Sunday, May, 29, 2022

شاہ فیاض دہلی میں ایپرف کے نیشنل کنوینر اور قومی ترجمان منتخب

وقف بورڈ کے لئے چار ممبران کونامزدکرکے تعینات کرنے کے احکامات صادر کئے
سرینگر/یکم مارچ/مرکزی حکومت نے وقف بورڈ کی انتظامیہ چلانے کے لئے چار ممبران کو نامزد کر کے انہیں تعینات کرنے کے احکامات صادر کردیئے تاکہ وقف بورڈ میں تعمیرر وترقی اوردوسرے کام کاج چلانے کے لئے اقدامات اٹھائے جاسکے ۔اے پی آ ئی نیوز ڈیسک کے مطابق مرکزی اقلیتی امور کی وزارت نے جموںو کشمیرکاخصوصی درجہ واپس لینے کے بعد وقف بورڈ کے لئے چار ممبران کاانتخاب کرکے ان کے تعیناتی عمل میں لانے کے احکامات صادر کئے ہے ۔ڈاکٹردرخشاں اندرابی سید محمدحسین ،ڈاکٹرغلام نبی حلیم اور سہیل قاضمی کے علاوہ نواب دین ریجنل ڈائریکٹر کی حیثیت سے وقت بورڈ میں اپنی خدمات انجام دینگے ۔جموںو کشمیر کاخصوصی درجہ واپس لینے کے بعد وقف بورڈ جوکہ خودمختا رادارہ ہے جسکااپناآئینہ ہے وہ بھی 31اکتوبر 2019کو نافزالعمل ہونے کے بعد منسوخ ہوگیاتھااور پچھلے دو برسوں سے وقف بورڈ بغیر ممبران کے اپنی خدمات انجام دے رہاتھا تاہم ابھی تک اقلیتی امور کی وزارت نے وقف بورڈ کے لئے بورڈ آ ف گورنرس کاقیام عمل میں لانے کے لئے اقدامات نہیں اٹھائے ہے او رنہ ہی مزکورہ افراد کوتعینات کرنے کے بارے میں بورڈ آف گورنرس کی حیثیت سے تعینات کرنے کاکوئی عندیہ دیاہے ۔مرکزی اقلیتی وزارت کی جانب سے صرف مزکورہ افراد کی تعیناتی کے احکامات صادر کئے گئے ہے اور ان کی میعاد پانچ برسوں کے لئے ہوگی ۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.