ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

PAGD وائٹ پیپر نہ صرف حد بندی کے بارے میں

   76 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

حضرت سید میرک شاہ صاحب ؒکاشانی کے عرس پر ڈاکٹر فاروق کی مبارکباد

بلکہ آرٹیکل 370، 35A کی منسوخی کے بارے میں بھی//ڈاکٹر فاروق
سری نگر:۲۸، فروری//نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پیر کے روز کہا کہ نیشنل کانفرنس کے وہ قائدین جنہوں نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کی ہے، انہیں کسی بھی غلطی پر ہمیں معاف کرنا چاہئے اور پارٹی کے ساتھ متحد ہونا چاہئے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق پارٹی میٹنگ کے موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے عبداللہ نے کہا کہ PAGD کی طرف سے پیش کیا گیا وائٹ پیپر نہ صرف حد بندی کے بارے میں ہے بلکہ یہ آرٹیکل 370 اور 35A کے بارے میں بھی ہے جنہیں 5 اگست 2019 کو غیر آئینی طور پر ختم کر دیا گیا تھا۔آرٹیکل 370 کی منسوخی یقینی طور پر جموں کشمیر کی خودمختاری پر حملہ تھا جیسا کہ منسوخی سے قبل جموں و کشمیر کو خود مختار حقوق حاصل تھے۔نہوں نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے لیے ملازمت کے حقوق تھے جب کہ اب باہر سے کوئی بھی یہاں ملازمت کے حقوق حاصل کر سکتا ہے۔عبداللہ نے کہا کہ اسمبلی کے بغیر جموں و کشمیر کے لوگوں کی کوئی نمائندگی نہیں ہے۔ اب صرف بیوروکریسی ہے عام لوگوں کی کوئی نمائندگی نہیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ان لیڈروں کو سمجھانا میرا کام نہیں ہے جن کے نیشنل کانفرنس کے ساتھ کچھ مسائل ہیں۔میرا کام آگے بڑھنا اور لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنا ہے۔ میں ان تمام رہنماؤں سے اپیل کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کی ہے کہ وہ ہماری غلطیوں کو معاف کریں اور پارٹی کے ساتھ متحد رہیں، انہوں نے کہا۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.