ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.

معراج النبی ؐ کی مقدس تقریب

   133 Views   |      |   Tuesday, May, 24, 2022

معراج النبی ؐ کی مقدس تقریب

الیکٹریکل ایمپلائز یونین پلوامہ اور شوپیان کے پریزیڈنٹ کا عوام کو مبارکباد
پلوامہ/تنہا ایاز/ الیکٹریکل ایمپلائز یونین پلوامہ اور شوپیان کے پریزیڈنٹ میر امتیاز راجپوری نے معراج النبیؐ کی تقریب سعید پر مسلمانان عالم خصوصاً جموں و کشمیر کے مسلمانوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی اس شب کی برکت سےعوام کو ہر طرح کے مشکلات اور مصائب سے نجات دے۔ایک پیغام میں الیکٹریکل ایمپلائز یونین پلوامہ اور شوپیان کے پریزیڈنٹ میر امتیاز راجپوری نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بابرکت شب کے دوران امن ترقی، بھائی چارے اور خوشحالی کیلئے دعا کریں۔

متعلقہ خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.

سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.

نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.