ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر /20مئی / این این این
جموں کے رام بن علاقے میں زیر تعمیر ٹنل ڈھہ جانے.

سرینگر /20مئی / این این این سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک ولیج لیول ورکر.

سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد.

شیڈ گرنے سے فوجی کی موت

   58 Views   |      |   Friday, May, 20, 2022

سرینگر لہہ شاہراہ پر تیل ٹینکر ڈرائیو ر کے قابو سے باہر ہوا

سری نگر:۲۴، فروری// سری نگر کے بادامی باغ چھائونی علاقے میں بدھ کے روز ہوئی شدید برف باری کی وجہ سے ایک شیڈ گرجانے سے ایک فوجی اہلکار کی موت ہو گئی۔جے کے این ایس کے مطابق سپاہی الطاف احمد بیلٹ نمبر6946767Mجو کہ کرناٹک کے ارگی وراج پتھ کوڈاگن کا رہائشی تھا، ایک شیڈ کے پاس کھڑا تھا جب اس کی چھت گرنے سے وہ زخمی ہو گیا۔اسے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔سری نگر میں مقیم دفاعی ترجمان کرنل ایمرون موسوی نے کہا کہ جب وہ ان کے پاس پہنچیں گے تو وہ اس واقعے کی تفصیلات بتائیں گے۔واضح رہے کہ بدھ کے روز، کشمیر میں شدید برف باری ہوئی، جس سے فضائی اور زمینی نقل و حمل میں خلل پڑا اور وادی کے کچھ حصوں میں املاک کو نقصان پہنچا۔

متعلقہ خبریں

سرینگر /20مئی / این این این
جموں کے رام بن علاقے میں زیر تعمیر ٹنل ڈھہ جانے کے بعد 10افراد ٹنل کے اندر پھنسے ہیں.

سرینگر /20مئی / این این این سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک ولیج لیول ورکر ( وی ال ڈبیلو ) کو 10.4کلو گرام ہیرون سمیت.

سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ، ادھر محکمہ موسمیات.

  سرینگر /20مئی / این این این سرحد ی ضلع پونچھ میں آسمانی بجلی گر نے سے ایک شہری کی موت ہوئی ہے
این این این کو.

سرینگر //19مئی // این این این بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل کے الزام میں 01 شخص کو گرفتار.