ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

نقب زنی میںملوث دو ملزمان کو مالہ مسروقہ سمیت گرفتار کیا گیا سرینگر //15مئی.

سی یو ای ٹی کے ذریعہ گریجویشن میں فارم داخل کرنے کی 22؍ مئی آخری تاریخ سرینگر.

پولیس نے بھائی بہن سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی سرینگر.

مرکزی حکومت کا کوئی وعدہ پورا نہیں ہو رہا ہے// ساگر

   73 Views   |      |   Wednesday, May, 18, 2022

شیوراتری کے پیش نظر سہولیات دستیاب رکھنے کی اپیل

امت شاہ کی جانب سے جموںو کشمیر کے حوالے سے بیان

سری نگر۲۲،فروری//نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر نے منگل کو کہا کہ وزیر داخلہ امیت شاہ کے بیان میں کوئی وضاحت نہیں ہے، جو انہوں نے کل جموں و کشمیر میں انتخابات کے حوالے سے دیا تھا۔کشمیر نیوز سروس (کے این ایس) سے بات کرتے ہوئے ساگر نے کہا کہ یہ ایک عام بیان ہے جو پچھلے دو سالوں میں کئی بار دہرایا گیا ہے اور اس پر کوئی عملی عمل درآمد نہیں ہوا، یہ تمام بیانات غیر واضح ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی پارلیمنٹ میں بھی ریاست کا وعدہ کیا گیا تھا لیکن آج تک کچھ نہیں کیا گیا اور انتخابات کے ساتھ بھی یہی ہوتا ہے۔جموں و کشمیر میں ہر کوئی گھٹن محسوس کر رہا ہے کیونکہ لوگوں کو ان کے حقوق سے محروم کر دیا گیا ہے۔ مقامی عوام خواہ یومیہ اجرت پر کام کرنے والا، کسان ہو یا ٹرانسپورٹر سبھی پریشان ہیں کیونکہ مرکزی حکومت کا کوئی وعدہ پورا نہیں ہو رہا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ نیشنل کانفرنس ہمیشہ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے کیونکہ پارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے جو جموں و کشمیر میں حالات کو معمول پر لانے کا واحد راستہ ہے۔ خیال رہے وزیر داخلہ ایمت شاہ نے منگل کو ایک بیان دیا تھا جس میں انہوں نے کہا کہ جموںو کشمیر میں حالات بہتر ہو رہے ہیںجبکہ پتھراو کا دور بھی ختم ہوا ہے انہوں نے کہا تھا حد بندی ختم ہونے والی ہیء اور جموں و کشمیر میں 6سے8ماہ کے دوران انتخابات کو منعقد کیا جائے گا ۔ اور اس معامعاملے میں کوئی الجھن نہیں ہے ْ،شاہ نے کہا تھا کہ ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ جموں و کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا ہے ۔انہوں نے کہا اڈھائی سال قبل یہاں تشدد کی خبریں آتی تھی اب کسی بھی جگہ سے نہیں آتی ہے ۔

متعلقہ خبریں

نقب زنی میںملوث دو ملزمان کو مالہ مسروقہ سمیت گرفتار کیا گیا سرینگر //15مئی //این این این// سوپور پولیس نے چوری کا.

سی یو ای ٹی کے ذریعہ گریجویشن میں فارم داخل کرنے کی 22؍ مئی آخری تاریخ سرینگر //15مئی //این این این مولانا آزاد نیشنل.

پولیس نے بھائی بہن سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی سرینگر //15مئی //این این این //جموں کے بانہال.

غلام رسول میرنئے ڈائریکٹر باغبانی کشمیر تعینات سرینگر //15مئی //این این این // جموں و کشمیر حکومت نے اتوار کو انتظامیہ.

کشمیری پنڈتوں کی وادی میں سیکورٹی اور دیگر مسائل پر ہوئی بات چیت پاکستان کی سرپرستی میں ہونے والی ملی ٹنسی نے ہندوؤں.