ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

سری نگر میں غیر مقامی چھاپڑی فروش کی لاش برآمد

   60 Views   |      |   Sunday, May, 29, 2022

راجوری کے ریحان علاقے میں سڑک حادثہ

سرینگر//22فروری//سری نگر میں غیر مقامی چھاپڑی فروش کی لاش برآمد جبکہ وانہ بل بڈگام میں ریل گاڑی کی ٹکر سے نوجوان موقع پر ہی از جان ۔ یو پی آئی کے مطابق نور باغ کے شین محلہ علاقے میں منگل کے روز ایک شخص کی لاش دیکھی گئی جس کے بعد پولیس کو مطلع کیا گیا۔ پولیس ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر اُس کی شناخت پپو ولد سوہن لال ساکن اُتر پردیش کے بطور کی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بڈگام کے راول پورہ رنگریٹ علاقے کے نزدیک منگل کی صبح ایک نوجوان ریلوے ٹریک پار کر نے کے دوران ٹرین کی زد میں آکر بر سر موقع ہی لقمہ اجل بن گیا۔متوفی کی شناخت ذاکر احمد کھٹانہ ولد غلام احمد کھٹانہ ساکن لولاب کپوارہ کے بطور ہوئی ہے۔واضح رہے کہ پیر کے روز بھی بڈگام میںتیز رفتار ریل گاڑی نے ایک شخص کو ٹکر مار کر موقع پر ہی لقمہ اجل بنا دیا۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.