ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.

غیر حاضر استاد نوکری سے فارغ ایک کے خلاف وجہ بتاؤ نوٹس اجراء

   226 Views   |      |   Tuesday, May, 24, 2022

غیر حاضر استاد نوکری سے فارغ ایک کے خلاف وجہ بتاؤ نوٹس اجراء

سرینگر1/ 2 فروری//غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے ڈائریکٹراسکول ایجوکیشن نے ایک استاد کو نوکری سے فارغ کر دینے اور ایک کو سات دنوں کے اندر اندر نوٹس کاجوا ب دینے کے احکامات صادر کر دیئے۔پچھلے تین ماہ کے دوران غیرحاضر رہنے والے 32اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کر دیا۔اے پی آئی کے مطابق بلااجازت ڈیوٹیوں سے غیرحاضر رہنے والے اساتذہ کے خلاف ڈائریکٹراسکول ایجوکیشن کی جانب سے کارروائیاں عمل میں لانے کاسلسلہ جاری ،ڈائریکشن آفس سرینگر سے ایک بیان جاری کیاگیاجس میں امتیاز احمدنامی ایک استاد جو سرینگر میں تعینات تھا کو2013سے ڈیوٹی سے غیرحاضر پایااگر چہ مزکورہ کوکئی بار ڈائریکٹراسکول ایجوکیشن کے دفتر نے مواقعے فراہم کئے گئے تاہم اجراء کی جانے والی نوٹسوں کاجواب دے کر حاضرہوجاے تاہم مزکورہ استاد اس میں ناکام ثابت ہوا۔ ڈائریکٹراسکول نے رول 113کا استعمال کر کے مزکورہ استاد کونوکری سے برخواست کرنے کے احکامات صادر کردیئے ۔ایک اور استانی 2007سے ڈیوٹی سے غیرحاضر ہے کے نام بھی نوٹس اجراء کی گئی اور اس سے سا ت دنوں کے اندر اندر نوٹس کاجواب دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزکورہ استاد کھنموعہ سرینگر اسکول میں تعینات تھی او رپچھلے 22برسوں سے ڈیوٹی سے غیرحاضرہے پچھلے ماہ کے دوران ڈیوٹی سے غیرحاضررہنے کی پاداش میں 32اساتذہ کوغیرقانونی طور پر نوکریوں سے برطرف کردیا۔

متعلقہ خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.

سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.

نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.