ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر /22مئی / این این این
انتظامیہ کی جانب سے رہبر جنگلات، رہبر زراعت،.

سرینگر /22مئی / این این این بارشوں کے بعد جموں کشمیر کے کئی علاقوں میں شبانہ.

کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا اور مفت ادویات بھی تقسیم کی.

بچوں کی ٹیکہ کاری، سرینگر میں سست رفتار//صوبائی انتظامیہ

   85 Views   |      |   Sunday, May, 22, 2022

طلبا میں کورونا وائرس کے کیس بڑھنے کے بعد مرکزی سرکار کا ایک اور بڑا اعلان

28فروری سے پہلے پہلے ٹیکہ کاری کو یقینی بنانے کی ہدایت
سرینگر/ 18فروری//28فروری سے پہلے 15سے 18سال تک عمر کے لڑکی لڑکیوں کو ویکسنیشن کے دائرے میں لانے کے لئے جنگی بنیادوں پراقدامات اٹھائے جارہے ہے انتظامیہ نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیاکہ سرینگر شہر میں ویکسنیشن کی رفتار انتہائی سست ہے پہلی خوراک 15-18سال تک عمر کے لڑکوں کی شرح 75%ہے ،جبکہ دوسری خوراک حاصل کرنے والوں کی شرح 6%ہے شہر سرینگر میں 15-18سال عمر کے لڑکیوں لڑکیوں میں سے چار میں سے ایک پہلی اور دوسری خورا ک سے ابھی تک محروم ہے ۔اے پی آ ئی نیوز ڈیسک کے مطابق 28فروری سے وادی کشمیر کے اسکولوں کالجوں میں درس و تدریس کویقینی بنانے کے ضمن مین صوبائی سرکار نے سنجیدگی کے ساتھ اقدامات اٹھانے کافیصلہ کیاہے اور اس سلسلے میں 15-18سال تک عمر کے لڑکوں لڑکیوں کو ویکسنیشن کے دائرے میں لانے کے لئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔شہرسرینگر میں ویکسنیشن کی رفتار سست ہے جس پرصوبائی انتظامیہ نے تشویش کااظاہر کیاہے چار میں سے ایک ٹیکے سے محرو م ہے پہلی خوراک حاصل کرنے والوں کی تعداد 75%ہے، جبکہ دوسری خوراک لینے والوں کی شرح صرف چھ فیصد ہے ۔وادی کشمیر میں سرکار نے 28فروری سے اسکولوں کالجوں میں درس وتدریس شروع کرنے کافیصلہ کیاہے اور اس سے قبل 15-18سال تک کے عمر کے طلاب اور دوسرے لڑکیوں لڑکوں کوویکسنیشن کے دائرے میں لانے کے لئے اقدامات اٹھائے ہیں اب اسکولوں کالجوں میں درس وتدریس کو یقینی بنانے کی غرض سے ٹیکہ کاری میں پھرسرعت لائی جارہی ہے تاکہ اسکولوں کالجوں میں درس وتدریس شروع ہونے کے بعد طلاب کوکسی مشکل کاسامناناکرنا پڑیں۔

متعلقہ خبریں

سرینگر /22مئی / این این این
انتظامیہ کی جانب سے رہبر جنگلات، رہبر زراعت، اور رہبر کھیل کے تحت ہوئیں تعیناتیوں.

سرینگر /22مئی / این این این بارشوں کے بعد جموں کشمیر کے کئی علاقوں میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے کچھ نیچے درج کیا گیا.

کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا اور مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں پلوامہ/ تنہا ایاز/ جنوبی ضلع پلوامہ.

سرینگر /21مئی // این این این سرینگر جموں شاہراہ پر خونی نالے کے قریب زیر تعمیر ٹنل مہند م ہونے کے بعد لاپتہ مزدوروں.

صدرِ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ (رکن پارلیمان) نے آج نٹی محلہ میر بحری کلان رینہ واری (ڈل) جاکر وہاں گذشتہ.