ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

کھاگ بڈگام میں شام دیرگئے سرراہ دُکاندار پرحملہ

   64 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

نوشہرہ راجوری میں ترنگا کی مبینہ بے حرمتی

دُکاندارشدیدزخمی حالت میں صدراسپتال میں منتقل
بڈگام:۱۷،فروری: سماجی نوعیت کے جرائم کاخاتمہ کر نے کیلئے پولیس کی جاری مہم کے بیچ وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے کھاگ علاقہ میں نامعلوم لٹیروںنے دکان سے گھرلوٹ رہے درمیانی عمر کے ایک دکاندارپربدھ کوشام دیرگئے ایک سنسان جگہ حملہ کرکے اُسے شدیدزخمی کردیاجبکہ لٹیرے دُکان سے نقدی بھی لوٹ کرلئے گئے ۔ ضلع بڈگام کے زوگی پورہ کھاگ میں بدھ کو دیر رات نامعلوم حملہ آوروں نے دکان سے گھرلوٹ رہے دُکاندار56سالہ غلام محمد شاہ ساکنہ زوگی پورہ کھاگ پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ کرکے اُسے شدید زخمی کردیا جبکہ حملہ آوردکاندارکے پاس موجود نقدی لوٹ لے گئے ۔پولیس نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ ابتدائی طور پر ایسا لگتا ہے کہ حملہ آوروں نے دُکاندار سے نقدی سے بھرا بیگ لوٹنے کیلئے اُس پر حملہ کیا۔پولیس کے مطابق، دکاندارنے بدھ کوشام دیر گئے کھانڈے پورہ گاؤں میں اپنی دکان بند کی اوروہ اپنے گھرواقع زوگی پورہ گاؤں کی طرف جا رہا تھا کہ حملہ آوروں نے اس پر حملہ کر دیا اور نقدی سے بھرا بیگ چھین لیا۔پولیس کے مطابق اس حملے میں دکاندار کوشدید چوٹیں آئیں اور اسے فوری طور پر سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بیروہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اُسے مزید علاج کیلئے سری نگر ریفر کر دیا۔دریں اثناء پولیس نے ایف آئی آر نمبر9/2022 کے تحت پولیس تھانہ بیروہ میں مقدمہ درج کر لیا ہے اور اس سلسلے میں مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.