ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

جموں وکشمیر میں اب تک17ہزار کے قریب خواہش مند عا زمین نے درخواستیں جمع کی

   72 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

جموں وکشمیر میں اب تک17ہزار کے قریب خواہش مند عا زمین نے درخواستیں جمع کی

آنے والے دنوں کے دوران قرعہ اندازی کے ذریعے عازمین کاانتخاب ہوگا/ حج کمیٹی
سرینگر/ 16فروری/سفر محمود پر جانے والے عازمین کی قرعہ اندازی کے لئے پانچ مارچ تک اقدامات اٹھانے کا عندیہ دیتے ہوئے حج کمیٹی آ ف انڈیا نے کہاکہ جموں وکشمیر میں اب تک 11ہزار خواہش مند عازمین نے اپنی درخواستیں جمع کی ہے مزیددو سے تین سو خواہش مندعازمین ابھی بھی قطار میں ہیں ۔سعودی حکام کی جانب سے ابھی تک فریضہ حج اد اکرنے کے سلسلے میں نئی گائڈ لائن منظر عا پر نہیں لائی گئی ۔اے پی آ ئی کے مطابق سال 2022فریضہ حج اد اکرنے کے لئے میں اب تک جموںو کشمیر اور لداخ مرکزی زیر انتظام علاقوں سے 11ہزار عازمین نے سفر محمود پر جانے کے لئے اپنی درخواستیں جمع کی ہیں ۔رواں برس کے دوران سفر محمود پرجانے والے عازمین کاانتخاب کرنے کے لئے قرعہ اندازی کی جائیگی۔ حج کمیٹی آف انٰڈیاکی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق آنے والے بیس دنوں کے اند راندر قرعہ اندازی کے لے اقدامات اٹھائے جائینگے تاکہ عازمین کے انتخاب کو یقینی بنایاجائے ۔حج کمیٹی آف انڈیا کے مطابق سفر محمود پر جانے والے عازمین کے لئے لازمی ہوگا کہ انہوںنے کوویکسنین اور کویشین کے ٹیکے لگائے ہونگیں اور ان کے پاس کروناوائرس وبائی بیماری کی سٹفکیٹ لازمی ہونی چاہئے ۔جموں کشمیر میں دو سے تین سو کے قریب عازمین اب بھی قطار میں ہے اور ان عازمین کو اپنی درخواستیں جمع کرنے کی پوری اجازت دی جائیگی سعودی حکام کی جانب سے بھی تک رواں برس کے لئے فریضہ حج اد اکرنے کے دوران کسی نئی گائڈ لائن کااعلان نہیں کیاگیا۔ حج کمیٹی آف انڈیا سعودی حکام کے ساتھ برابر رابطے میں ہے اور جلد ہی سفر محمود پر جانے والے عازمین کے لئے سعودی حکام کی جانب سے اپنائی جانے والی گائڈلائن کومنظرعا م پر لایا جائیگا ۔حج کمیٹی کے مطابق سال 2019میں جموںو کشمیر سے 17ہزار کے قریب عازمین نے اپنی درخواستیں جمع کی تھی2020-21میں اگرچہ درخواستیں طلب کی گئی تاہم کروناوائرس کی وبائی بیماری پھوٹ پڑنے کے بعد مزیدکارروائی عمل میں نہیں لائی گئی ۔حج کمیٹی کے مطابق رواں برس کے دوران فریضہ حج کے امکانات دکھائی دے رہے ہے اور اس ضمن میں تمام تیاریوں کو آخری شکل دی جارہی ہے ۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.