ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

نقب زنی میںملوث دو ملزمان کو مالہ مسروقہ سمیت گرفتار کیا گیا سرینگر //15مئی.

سی یو ای ٹی کے ذریعہ گریجویشن میں فارم داخل کرنے کی 22؍ مئی آخری تاریخ سرینگر.

پولیس نے بھائی بہن سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی سرینگر.

آرمڈ پولیس کے جوان کو معطل کرنے کے احکامات صاد

   81 Views   |      |   Wednesday, May, 18, 2022

بارہمولہ بانہال ریل سروس دوسرے دن بھی معطل

سرینگر/ 15فروری//ہائی سیکورٹی زون میں موبائل فون کی سمگلنگ کا واقع رونماء ہونے کے بعد وزارت داخلہ نے سلیکشن گریڈ آرمڈ پولیس کے جوان کو معطل کرنے کے احکامات صادر کر دیئے ۔اے پی آ ئی نیوز ڈیسک کے مطابق حفاظت کے لحاظ سے انتہائی حساس جگہ سینٹرل جیل کے اندر موبائل پہنچانے کے معا ملے کاوزارت داخلہ نے سنجیدہ نوٹس لیتے ہو ئے 6thبٹالین آر مڈ پولیس کے سلیکشن گریڈ کانسٹیبل منتظرعباس کو معطل کرنے کے احکامات صا در کرتے ہوئے مزکورہ آر مڈ پولیس اہلکا رکے خلا ف محکمانہ کارروائی کرنے کی بھی ہدایت کی۔امور داخلہ کے سینئر افسر شاہین کابرا نے ہائی سیکورٹی زون میں موبائل کی سمگلنگ کے واقعے کوسنجیدہ لیتے ہوئے سلیکشن گریڈ آرمد پولیس جوان کومعطل کرنے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت کی ۔پولیس نے اس واقعے کے رونماء ہونے کے بعدکئی بار مزکورہ اہلکار کے گھر کی بھی تلاشی لی تاہم اس دوران وہاں سے کوئی قابل اعتراض شئے بر آمد نہیں ہوئی۔

متعلقہ خبریں

نقب زنی میںملوث دو ملزمان کو مالہ مسروقہ سمیت گرفتار کیا گیا سرینگر //15مئی //این این این// سوپور پولیس نے چوری کا.

سی یو ای ٹی کے ذریعہ گریجویشن میں فارم داخل کرنے کی 22؍ مئی آخری تاریخ سرینگر //15مئی //این این این مولانا آزاد نیشنل.

پولیس نے بھائی بہن سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی سرینگر //15مئی //این این این //جموں کے بانہال.

غلام رسول میرنئے ڈائریکٹر باغبانی کشمیر تعینات سرینگر //15مئی //این این این // جموں و کشمیر حکومت نے اتوار کو انتظامیہ.

کشمیری پنڈتوں کی وادی میں سیکورٹی اور دیگر مسائل پر ہوئی بات چیت پاکستان کی سرپرستی میں ہونے والی ملی ٹنسی نے ہندوؤں.