ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

کشمیری طلباء کی مبینہ پولیس پروفائلنگ قابلِ مذمت

   65 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

عیدالفطر کے موقعے پر جیلوں میں نظر بندکشمیریوں کو رہا کیا جائے

کرناٹک میں کشمیری طلبہ کی پروفائلنگ انتہائی شرمناک / عمر عبد اللہ
سرینگر/15فروری //حجاب معاملے کے بعد کرناٹک میں کشمیری طلباء کی مبینہ پولیس پروفائلنگ کی مذمت کرتے ہوئے ہوئے نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کرناٹک پولیس کے اس اقدام کو شرمناک قرار دیتے ہوئے ایک طرف کرناٹک پولیس کشمیری طلاب کی پروفائلنگ کررہی ہے جبکہ دوسری جانب حکومت اس سے انکار کررہی ہے۔سی این آئی کے مطابق عمر عبدا اللہ نے کرناٹک میں کشمیری طلباء کی مبینہ پولیس پروفائلنگ قابلِ مذمت قرار دیا ہے ۔ ۔ انہوں نے کرناٹک میں پولیس کے ذریعہ کشمیری طلباء کی پروفائلنگ کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ میڈیا رپورٹوں کے مطابق کرناٹک پولیس کے انٹرنل سیکورٹی ڈویژن (ISD) نے نے کالجوں سے کہا ہے کہ وہ زیر تعلیم کشمیری طلباء کی پروفائلنگ کریں اور ان کی مکمل ذاتی تفصیلات بشمول فون نمبر شیئر کریں ، اور اس عمل کا آغاز فروری 2022سے کیا ہے۔عمر عبداللہ نے کرناٹک پولیس کے اس اقدام کو شرمناک قرار دیتے ہوئے ایک طرف کرناٹک پولیس کشمیری طلاب کی پروفائلنگ کررہی ہے جبکہ دوسری جانب حکومت اس سے انکار کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ کتنی شرم کی بات ہے کہ کرناٹک میں حکام کی جانب سے کشمیری طلبہ کی پروفائلنگ کی جا رہی ہے گویا وہ غیر ملکی شہری ہیں۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.