ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.

آن لائن درس و تدریس کویقینی بنانے کے لئے مرکزی وزارت تعلیم نے لیابہت بڑا فیصلہ

   78 Views   |      |   Tuesday, May, 24, 2022

آن لائن درس و تدریس کویقینی بنانے کے لئے مرکزی وزارت تعلیم نے لیابہت بڑا فیصلہ

377اسکولوں کی نشاندہی طلاب میں ٹیب سہولیات فراہم کی جائیگی /مرکزی وزیرتعلیم
سرینگر/ 09فروری/آن لائن درس و تدریس کو یقینی بنانے کے لئے مرکزی حکومت نے غریبی کی سطح سے نیچے زندگی بسر کرنے والے طلاب کوٹیب سہولیات فراہم کرنے کافیصلہ کیاہے ملک میں ایسے 377اسکولوں کاانتخاب کیاہے جہاں غریبی کی سطح سے نیچے زندگی بسر کرنے والے طلاب کو یہ سہولیت فراہم کی جائیگی ۔ نیوز ڈیسک کے مطابق مرکزی سرکار نے ملک میں آن لائن درس وتدریس کو یقینی بنانے کے لئے بڑے پیمانے پراقدامات اٹھانے کافیصلہ کیاہے اور سرکار نے جموںو کشمیر سمیت ملک میں 377ایسے اسکولوں کاپہلے مرحلے پرانتخاب کیاہے جہاں غریبی کی سطح سے نیچے زندگی بسر کرنے والے کنبوں کے طلاب میں ٹیب سہولیت انہیں فراہم کی جائیگی ۔مرکزی وزارت تعلیم کی جانب سے لوگ سبھا میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں وزیر تعلیم نے ابتدائی مرحلے پروزارت نے تیس لاکھ 16ہزار روپے مختص رکھے ہے تاکہ ان طلاب کوٹیب سہولیت فراہم کی جاسکے جونامساعد حالات کروناوائرس کی وبائی بیماری کے دوران آن لائن تعلیم سے مستفید نہیں ہوپارہے ہیں ۔مرکزی وزیر نے اس بات کااعتراف کیاکہ کروناوائرس کی وبا ئی بیماری پھوٹ پڑنے کے دوران یونیورسٹیوں کے بند ہونے سے درس وتدریس کاکام متاثرہوا غریبی کی سطح سے نیچے زندگی بسر کرنے والے طلا ب بہتر مواصلاتی نظام یا فون دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے درس و تدریس سے محروم رہے اور مرکزی حکومت نے اس مشکل کودور کرنے کے لئے پہلے مرحلے پر 377اسکولوں کا انتخاب کیاگیاہے جہاں طلاب کویہ سہولیت فراہم کی جائے گی ۔

متعلقہ خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.

سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.

نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.