ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

مرکزی حکومت پاکستان کی جیلوں میں بند

   90 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

مرکزی حکومت پاکستان کی جیلوں میں بند

ماہی گیروں کی رہائی یقینی بنائے: کانگریس
سرینگر/9فروری/کانگریس نے مانگ کی کہ حکومت کو پاکستانی جیلوں میں بند گجرات کے 643 ماہی گیروں کی رہائی یقینی بنانے کے لیے سبھی ضروری قدم اٹھانے چاہئیں۔ راجیہ سبھا میں وقفہ صفر کے دوران کانگریس رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ منگل کی شب پاکستانی بحریہ نے 60 ماہی گیروں کو گرفتار کیا اور 10 کشتیاں ضبط کیں۔ گوہل نے کہا کہ ’’گزشتہ ایک ہفتہ میں تین دیگر واقعات میں انھوں نے تین کشتیوں کو ضبط کیا اور27 ماہی گیروں کو گرفتار کیا۔ آج گجرات کے 643 ماہی گیر جیلوں میں بند ہیں۔‘‘ان ماہی گیروں کی رہائی یقینی بنانے کے لیے حکومت سے گزارش کرتے ہوئے گوہل نے کہا کہ مرکز کو انھیں آزاد کرانے کے لیے جو بھی ضروری عمل ہو وہ کرنا چاہیے۔ گجرات میں 1607کلومیٹر طویل سمندری ساحل ہے جو ملک میں سب سے طویل ہے۔ یہ ماہی گیروں کو ’خود کفیل‘ بناتا ہے اور حکومت کو ریونیو بھی دیتا ہے۔ پاکستانی بحریہ بار بار ماہی گیروں کو گرفتار کرتا ہے اور اس لیے حکومت کو ماہی گیروں کے تحفظ کے بارے میں سوچنا چاہیے۔اس درمیان بہار سے آر جے ڈی رکن پارلیمنٹ اے ڈی سنگھ نے ایوان میں اپنی بات رکھتے ہوئے پاکسان کو منھ توڑ جواب دینے کے لیے گورکھاوٗں کی طرح افغان بٹالین بنانے اور انھیں کشمیر میں تعینات کرنے کا مشورہ دیا۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.