ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر /22مئی / این این این
انتظامیہ کی جانب سے رہبر جنگلات، رہبر زراعت،.

سرینگر /22مئی / این این این بارشوں کے بعد جموں کشمیر کے کئی علاقوں میں شبانہ.

کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا اور مفت ادویات بھی تقسیم کی.

برنوارچاڈورہ میں عمر رسیدہ شخص کی نعش برآمد

   72 Views   |      |   Sunday, May, 22, 2022

ادھم پورہ میں سڑک کے دو المناک حادثات

کپوارہ میں ٹریفک حادثے کے دوران حاملہ خاتون سمیت تین افراد زخمی
سرینگر/ 09فروری/وسطی ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں غیر شناخت شدہ عمررسیدہ شخص کی نعش بر آمد سرحدی ضلع کپوارہ میں ٹریفک حادثے کے دوران حاملہ خاتون سمیت تین افراد زخمی ۔اے پی آ ئی کے مطابق برنوار چاڈورہ گرڈ اسٹیشن کے علاقے میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب علی الصبح مقامی لوگوںنے ایک عمررسیدہ شخص کی نعش پائی اور پولیس کو جانکاری فراہم کی ۔پولیس پارٹی جائے موقع پرپہنچ گئی اور نعش کواپنی تحویل میں لے کر قانونی ضابطے پورے کئے۔ پولیس نے مزکورہ شخص کے لواحقین کی تلاش شروع کردی ۔ادھرسرحدی ضلع کپوارہ میں ایک آلٹو کار زیر نمبر jk09A5332ڈرائیورکے قابو سے باہر ہوکر گہری کھائی میں جاری گری جسکے نتیجے میں گاڑی میں سوار ڈرائیو رشوکت احمدلون ساکنہ چرکوٹ ،روبینہ زوجہ طاریق احمد مجنو اور سمریال کے علاوہ طاریق احمدولد ولی محمد زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا ۔

متعلقہ خبریں

سرینگر /22مئی / این این این
انتظامیہ کی جانب سے رہبر جنگلات، رہبر زراعت، اور رہبر کھیل کے تحت ہوئیں تعیناتیوں.

سرینگر /22مئی / این این این بارشوں کے بعد جموں کشمیر کے کئی علاقوں میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے کچھ نیچے درج کیا گیا.

کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا اور مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں پلوامہ/ تنہا ایاز/ جنوبی ضلع پلوامہ.

سرینگر /21مئی // این این این سرینگر جموں شاہراہ پر خونی نالے کے قریب زیر تعمیر ٹنل مہند م ہونے کے بعد لاپتہ مزدوروں.

صدرِ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ (رکن پارلیمان) نے آج نٹی محلہ میر بحری کلان رینہ واری (ڈل) جاکر وہاں گذشتہ.