ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

منشیات کے خلاف پولیس کی مہم تیز اننت ناگ اور گاندربل میں دو منشیات فروش گرفتار ، ممنوعہ مادہ بر آمد

   59 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

ماسئمہ میں احتجاج اور سنگبازی ، پولیس نے دس افراد کو گرفتار کر لیا

سرینگر /07فروری / منشیات کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھتے ہوئے اننت ناگ اور گاندربل پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ، ان کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا گیا ۔ سی این آئی کے مطابق اننت ناگ پولیس کو ذرائع سے اطلاع ملی کہ کہیرابل علاقے میں آزاد علی خان ولد گل علی خان ساکن ونتراگ نشہ آور اشیاء کی فروخت کرتاہے اور اس نے اپنے رہائشی مکان میں نشہ آور اشیاء جمع کر رکھی ہیں۔ اننت ناگ پولیس اور متعلقہ ایگزیکٹیو مجسٹریٹ پر مشتمل ایک تلاشی ٹیم تشکیل دی جس نے گھر کی تلاشی لی اور مذکورہ منشیات فروش کو گرفتار کیا گیا ۔ دوران تلاشی وہاں سے 16کلو گرام خشخاش پوست اور 47شراب بوتلیں ضبط کی۔ اس کے مطابق قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن مٹن میں مقدمہ درج کیا گیا اور تفتیش شروع کر دی گئی۔ ادھر گاندربل پولیس میں ڈی او ناگبل نے علاقے بسربگ میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لی ۔ دوران تلاشی ایک شخص کے قبضے سے 60گرام چرس بر آمد کیا ۔ اس کی شناخت ارشاد احمد خان ولد صمد خان ساکن آشم صفاپورہ کے طور پر ہوئی ۔ اس سے گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا ۔ جہاں پر وہ زیر حراست ہے۔ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن گاندربل میں ایف ائی آر زیر نمبر 15/22کو متعلقہ دفعات کے تحت اندراج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ۔ اس طرح سے اور ایک کاروائی میں شادی پورہ گاندربل علاقے میں پریبل چندینہ روڈ پر ایک مشتبہ شخص کو روکنے کا ارشارہ کیا ، جس پر اس نے ناکہ سے بھاگنے کی کوشش کی ۔ تاہم ناکہ پر پولیس پارٹی نے اس کو پکڑ کر تلاشی لی ۔ دوران تلاشی اس کے قبضے سے 2کلو گرام بھنگ پوڈر بر آمد کی ۔ اس کی شناخت بشیر احمد ملہ ولد محمد سلطان ساکن تلملہ شالی بگ کے بطور ہوئی ہے۔ پولیس نے اس کو گرفتار کر کے متعلقہ تھانہ منتقل کیا گیا ۔ اس سلسلے میں پولیس نے متعلقہ تھانہ میں ایف ائی آر درج کر کے مزید تفتیش شروع کی ۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.